سعودی عرب حکومت کا بڑا اقدام، مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ تک پیدل چلنے کےلئے بڑا منصوبہ تیار کر لیا، 470 کلو میٹر طویل تاریخی راستے میں 41 تاریخی مقامات بھی شامل
470 کلومیٹر طویل تاریخی راستہ اور 41 مقامات 1400سوسالہ ہجرت مدینہ کا تاریخی راستہ اسلامی ورثے کی ترویج کے لیے سعودی عرب کا شاندار اقدام! 🏜️📜 سعودی عرب نے اسلامی تاریخی ورثے اور مذہبی سیاحت کو دنیا بھر میں روشناس کرانے کے لیے ایک منفرد اور تاریخی ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبہ متعارف کرایا ہے۔ اس منصوبے … Read more